۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے گناہوں کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

الصَّغائرُ مِنَ الذنوبِ طُرُقٌ إلى الكبائرِ ، و مَن لَم يَخَفِ اللّه َ في القَليلِ لَم يَخَفْهُ في الكثيرِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کی جانب راستہ ہیں اور جو تھوڑے (کم) گناہ میں خدا سے نہ ڈرے وہ بڑے (زیادہ) میں بھی خدا سے نہیں ڈرے گا۔

بحارالأنوار: ۷۳/۳۵۳/۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .